🚿🤖 لو جی اب خود سے نہانے کی ضرورت بھی نہیں ہے! جاپان نے AI Human Washing Machine متعارف کروا دی — ایک دن آئے گا جب AI ہمیں کہے گی: “اب اس دنیا میں آپ کی بھی ضرورت نہیں، اللہ حافظ” 💔
Share
جاپان نے AI Human Washing Machine متعارف کروا دی — ایک دن آئے گا جب AI ہمیں کہے گی:
“اب اس دنیا میں آپ کی بھی ضرورت نہیں، اللہ حافظ” 💔
🛁 15 منٹ میں مکمل صفائی + ذہنی سکون
اوکاسا (Osaka) میں قائم Science Co. نے ایک شفاف کیپسول نما مشین بنائی ہے جو:
گرم پانی کے نرم جیٹ
مائیکرو ببلز
بایومیٹرک سینسرز
کے ذریعے آپ کے جسم کو 15 منٹ میں صاف اور خشک کر دیتی ہے، ساتھ ہی دماغ کو پرسکون کرنے کے لیے calming visuals بھی دکھاتی ہے۔